جمعہ 13 اگست 2021 - 19:00
آئیوری کوسٹ کے دارالحکومت میں عزادایٔ سید الشہداء (ع) کا انعقاد،تصاویرکے آئینے میں

حوزہ / آئیوری کوسٹ (Ivory Coast) کے دارالحکومت ابیجن (Abidjan) میں الغدیر انسٹیٹیوٹ میں شیعیان اہلبیت (علیہم السلام) نے عزادایٔ سید الشہداء (علیہ السلام) کا انعقاد کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی افریقی ملک آئیوری کوسٹ (Ivory Coast) کے دارالحکومت ابیجن (Abidjan) میں الغدیر انسٹیٹیوٹ میں شیعیان اہلبیت (علیہم السلام) نے محرام الحرام کے پہلے عشرے میں مجالس اور عزادایٔ سید الشہداء (علیہ السلام) کا انعقاد کیا ہے۔

ماہ محرم کی پہلی چند راتوں میں آئیوری کوسٹ اور اس ملک میں مقیم لبنانی، ہندوستانی اور دیگر ممالک کے شیعوں نے مجالس عزاء اور عزاداریٔ سید الشہداء (علیہ السلام) میں بڑی تعداد میں شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha